تلنگانہ کے وزیر فائنانس ای راجندر کی سالگرہ آج منائی گئی ۔نائب وزیر اعلی محمد محمود علی رکن اسمبلی جیون ریڈی کے علاوہ کئی
سیاسی
لیڈروں اور اہم شخصیتوں نے ان کے گھر پہونچ کر انہیں سالگرہ کی مبارکباد
پیش کی ۔ای راجندر نے اپنے چاہنے والوں کی موجودگی میں کیک کاٹا ۔